Follow Us:

Super Medical Guide –

 900

1 Sold in the last 5 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

اس کتاب میں اس بات کی کوشش کی گٸی ہے کہ اردو جاننے والے ڈاکٹروں کو جدید معلومات انگریزی کتابوں اور رسالوں کا منتخب مواد پیش کیا جاۓ
اس کتاب میں امراض کی مختصر تشریح ، اسباب ، علامات اور مجرب علاج تحریر کیا گیا ہے ۔ اس کتاب کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ کسی پُر سکون اور تنہاٸی کی جگہ بیٹھ کر نہیں لکھی گٸی ہے بلکہ مطب کی مصروفیات اور علاج معالجہ کے دوران مطب کیبمز پر ہی لکھی گٸی ہے ۔ اس کتاب میں یہ کوشش کی گٸی ہے کہ آسان زبان میں زیادہ سے زیادہ معلومات فراہم کی جاٸیں ۔ اس بات کا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ وہی دواٸیں اس میں درج کی جاٸیں جو باآسانی مارکیٹ سے مل سکیں ۔ آخر میں دواٶں کی فہرست بھی دے دی گٸی ۔ جس میں وہ دواٸیں درج کی گٸی ہیں جن کی عام معالجین کو پریکٹس کے دوران ضرورت پیش آتی ہے
جدید رہنماۓ علاج کو زیادہ سے زیادہ مفید بنانے کیلٸے اس میں عام معلومات مثلاً بلڈ پریشر دیکھنا ، بوتل چڑھانا ، انیما کرنا ، انجکشن لگانا ، پیشاب کی جانچ ، کیتھیٹر چڑھانا وغیرہ کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کی گٸی ہیں ۔ اس کے علاوہ مطب میں چلنے والے مکسچر ، مرہم لوشن کے نسخے بھی درج کر دیٸے ہیں ۔ ساتھ ہی مطب میں کام آنے والا ضروری سامان اور آلات اور مفید اور کارآمد بنانے کی حتی الامکان کوشش کی ہے ۔

2
    2
    Your Cart
    Writer : Hazrat Maulana Nafe Sb - Pages:544 - Premium Quality White Paper مولانا محمد نافع صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سیرت علی کرم اللہ وجہہ کے موضوع پر بہترین مرقع اور بہترین تحقیقی کتاب  خلفائے راشدین میں سے رابع خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ کی سیرت کو چار مختلف ادوار میں تقسیم کرکے اس کتاب میں مختصر طور پر مدون کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں آنجناب کرم اللہ وجہہ کی سیرت کے اہم پہلوؤں کو نمایاں تحقیقی انداز میں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے Remove
    Seerat Ali Ul Murtaza (R A)
    1 X  1,150 =  1,150
    Remove
    گھریلو اشیاء کے خواص
    1 X  1,450 =  1,450
    Scan the code