Description
کتاب کے عنوانات
سر کے امراض ، امراض چشم ، امراض کان، ناک کے امراض ، منہ ارو زبان کے امراض ، دانتاں کے امراض ، امراض حلق پھیپھڑوں کے امراض ، مودے کی جلن کب اور کیسے ، جگر کے امراض ، طحال(تلی) کی امراض ، آنتاں کے امراض ، امراض گردہ و مثانہ ، مردانی امراض ، زنانہ تولیدی امراض اور اعضاء ، حاملہ کے امراض ، بچوں کی بیماریاں ، جوڑوں کی بیماریاں ، جلد کی بیماریاں ، بالوں کے امراض ، امراض خون ، حمیات ( بخار) ، اصطلاحآت ،
ان تمام امراض کی تشخیص اور علاج موجود ہے