Description
تنبیہ الغافلین”نصر بن محمد بن ابراہیم ابو اللیث السمر قندی ؒ کی ایک شاہکار تصنیف ہےجس کو مترجم موصوف نے اردو قالب میں بڑے احسن اندازسے ڈھالا ہے۔موصوف نے غفلت میں ڈوبی ہوئی انسانیت کوان کا مقام و مرتبہ اور فکر آخرت کی یاد ہانی کرائی ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے اللہ تعالیٰ مؤلف و مترجم کو اجرے عظیم سے نوازے اور بھٹکی ہو ئی انسانیت کو راہ ہدایت سے ہمکنار کرے۔ آمین