Follow Us:

1
    1
    Your Cart
    نام کتاب - مولانا سید احمد شاہ بخاری چوکیروی - تحقیق،تخریج و تعلیق - ڈاکٹرحافظ عثمان احمد علامہ چوکیرویؒ کی تفسیرات کا یہ مجموعہ "تفسیرموضوعی"کی ایک نوع ہے،ہرتفسیری شذرےمیں مدح و دفاع صحابہ کے اجتہادی استدلالات ہیں-علامہ چوکیرویؒ کی قرآنی بصیرت نے کئی مقامات پر بہت نادر نتائج اخذ کیے ہیں-اہل علم کی نظر میں یہ مجموعہ ان شاءاللہ قابل تعریف و ستائش ٹھرے گا صٖفحات 328 Remove
    majmoa Tafaseer e Chaukervi
    1 X  650 =  650
    Scan the code