Previous
Maktoobat : Hazrat Mujadid Alf e Sani Al Shaikh ahmad Sarhandi - Shareh : Maulana Nasrullah Hotki - Translator  : Dr Muhammad Nazeer Ranjha - Pages : 1100 - Volumes : 2 مکتوبات شرح امام ربانی

Maktoobat Shara Imam Rabbaniؒ / مکتوبات شرح امام ربانیؒ

₨ 2,700
Next

Tareekh w Tazkara Khawajgan e Naqshband Set 2 Volumes / تاریخ و تذکرہ خواجگان نقشبند مکمل سیٹ دو جلدیں

₨ 2,500
مکمل سیٹ 2 جلدیں - کل صفحات 1396 کتب سیر و تذکرہ میں سلسلہ عالیہ نقشہد یہ اور دیگر سلاسل کی اسناد میں موجود ذواتِ قدسیہ کے حالات، واقعات، کرامات و غیر محفوظ ہیں۔ اس امر کی اشد ضرورت تھی کہ ہمارے سلسلہ عالیہ نقشبند یہ کی سند میں موجود ہر شخصیت کے حالات بسط و تفصیل کے ساتھ یکجا جمع کر دیے جائیں، تا کہ سللک کے لیے راہ سلوک طے کرنے میں خوب روشنی کا کام دیں اور دیگر قارئین بھی ان کے انفاس مزکٰی سے معمور ہوں ۔ اس کتاب میں سلسلہ پاک کی سب ذوات قدسیہ  کے احوال و مناقب بڑے خوبصورت الفاظ اور تحقیقی انداز میں بیان ہوئے ہیں۔ تعالی اللہ تعالی نے اس وسیع وعریض میدان میں قدم دھرنے کے لیے قلم کی جولانگاہوں سے واقف، رموز کتابت سے آشنا، کتب کی ورق گردانی اور وسعت مطالعہ کے شاہ سوار، فصاحت و بلاغت کی زمام کو تھامنے والے محترم جناب محمد نذیر رانجھا صاحب دام ظلہ کا انتخاب فرمایا ہے، جنہوں نے اس اہم کام کو سر انجام دیا ہے۔“ حضرت خواجہ خلیل احمد ظلہم العالی

Description

Writer : Dr Nazeer Ahmad Ranjha – Volumes : 2 – Pages : 1044

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tazkara Ulama e ahl e Sunnat w Jamat Punjab / تذکرہ علمائے اہل سنت و جماعت پنجاب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping