Description
– تاریخ و تذکرہ خانقاہ سرہند شریف مصنف: محمد نذیر رانجھا – صفحات: 608-
سرہند شریف کی تاریخ: بھارت کی ریاست پنجاب میں واقع سرہند کی دینی و تاریخی اہمیت اور فضیلت کا بیان
سوانح و تذکرہ: نقشبندی مجددی سلسلے کے مشائخ کا مفصل تذکرہ، جن میں خصوصاً درج ذیل بزرگانِ دین شامل ہیں
سرہند شریف کی تاریخ ، احوال و مناقب حضرت محمد باقی باللہ ،خدمات سلسلہ نقشبندیہ ، فضائل و خصائل ، طالبین کی تربیت کا اسلوب ، کرامات و تصرفات ، ملفوظات شریف ،حضرت خواجہ باقی باللہ کے صاحبزدگان گرامی ، احوال و مناقب حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ سرہندیؒ ، احوال و مناقب عروۃ الوثیٰ حضرت خواجہ محمد معصومؒ ،




Reviews
There are no reviews yet.