Follow Us:

6
    6
    Your Cart
    تالیف - مرتضٰی احمد خان میکش  - قوموں کے عروج و زوال کی تاریخ صفحات 416 آف وائٹ پریمیئم کوالٹی پیپر تاریخی کتب History Books Remove
    Tareekh e Aqwam e Aalam
    1 X  850 =  850
    1 … قرآن کریم کے منتخب کلمات کی تشریح 2 … الفاظ کی لُغوی ، صرفی تحقیق اور نحوی ترکیب کا ذخیرہ 3 … حسبِ ضرورت تفسیری مباحث کا تذکرہ 4 … ایک ایسی قرآنی لُغت جس استفادہ کرنا بہت آسان ہے * …. قرآنِ کریم کی سورتوں اور آیتوں کی ترتیب کے مطابق ایک مستند لُغت ہے جو عام فہم زبان میں قیمتی مضامین پر مشتمل ہے * …. یہ ایک علمی اور تحقیقی کتاب ہے جو تفسیر کی معتبر کتابوں کے حوالوں سے آراستہ اور شاٸقینِ علوم قرآن کیلٸے بہت ہی نفع بخش ہے * …. اس کتاب میں الفاظِ قرآن کی عمدہ تشریح اور لُغوی و صرفی تحقیق بھی ہے * …. حضرات انبیا ٕ کرام کے حالات بھی اس کتاب کیلٸے باعث زینت ہیں * …. یہ کتاب اپنی امتیازی خصوصیات کی وجہ سے فہم قرآن کے شاٸقین کیلٸے ایک قیمتی تحفہ ہے یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے Remove
    MuntaKhab Lughat ul Quran
    1 X  1,700 =  1,700
    Writer :  G M Meer  - Pages : 354 زیرنظرکتاب میں ریاست جموں کشمیر کی جغرافیائی اہمیت کے بارے میں مختلف تاریخی حوالوں سے بات کی گئی ہے-فاضل مصنف نے ریاست جموں کشمیر کے حدوداربعہ،آبادی کی صوبہ وار تقسیم،ریاست کا نسلی اور لسانی جائزہ تفصیل سے پیش کیا ہے-اس کے علاوہ کشمیرکے مشہور دریاؤں ،جھیلوں،چشموں،مشہور سڑکوں،دروں اور چوٹیوں کے بارے میں بھی غیرمعمولی معلومات فراہم کی ہیں - اس کے ساتھ ساتھ ریاست کی اقتصادی اور صنعتی ترقی پر بھی تجزیئےپیش کئےہیں-اس سلسلے میں ضروری نقشہ جات بھی شامل کئےگئےہیں-مجموعی طور پر یہ کتاب ریاست جموں کشمیرکے حوالے سے ایک مستند دستاویز ہے Remove
    قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت  قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات  تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں  ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔ Remove
    Quran Aur Musilmanoo Ky Zinda Masail
    1 X  800 =  800
    Remove
    Makhzan E Elaj (مخزن العلاج)
    1 X  1,700 =  1,700
    Remove
    مراۃ المناجیح
    1 X  9,600 =  9,600
    Scan the code