Previous
Previous Product Image

Operation Theater Assistant-

Original price was: ₨ 1,150.Current price is: ₨ 750.
Next

Mujarabat e Sabir (مجربات صابر)

Original price was: ₨ 1,100.Current price is: ₨ 750.
Next Product Image

Nursing Guide –

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,000.

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

نام کتاب ۔۔۔ نرسنگ گاٸیڈ
مصنف ۔۔۔ ڈاکٹر احمد حسن عسکری
یہ کتاب پریکٹیکل گاٸیڈ طالب علموں کیلٸے بہترین تحفہ ہے ۔ اس سے سب سے زیادہ استفادہ نرسنگ کے شعبہ سے عملی طور پر وابستگی رکھنے والوں کو ہو گا اس کے علاوہ طالب علم ، ڈاکٹر ، حکیم اس سے بھرپور فاٸدہ اٹھا سکتے ہیں
اس کتاب میں تھیوری نہیں پریکٹیکل کی بات کی گی ہے
کتاب کا انداز بیان بہت سادہ ہے
اس میں پڑھنے والے کو بہت بڑی اصطلاحات میں نہیں الجھایا گیا گیا بلکہ سیدھے سادھے الفاظ میں عملی میں عملی کام بیان کرنے کی کوشش کی گٸی ہے تاکہ وہ اس کو سمجھ کر اس کا عملی استعمال کر سکے۔
اس کتاب کا محور ایک نرسنگ کا کام ہے جو وہ مریض کے ہسپتال میں داخل ہونے سے لے کر اسکے ہسپتال سے فارغ ہونے تک کام کرتے ہیں ۔
نرسنگ سے متعلق تمام امور کو پریکٹیکل طریقے بیان کیا گیا ہے

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping