Follow Us:

Seerat Hazrat Saad bin Abi Waqas (R A )

 450

12 Sold in the last 4 hours

Pages : 280- Premium Quality Of White Paper

 

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکا شمار صحابہ کرام کی اس جماعت میں ہوتا ہے جن کو زبان نبوتﷺ سے زندگی ہی میں جنت کی بشارت مل گئی۔ دینِ اسلام کے لیے ان کی خدمات بے شمار ہیں۔ زندگی کا شاید ہی کوئی ایسا گوشہ ہوگا جس کے متعلق ان کا اسوہ حسنہ کوئی اعلیٰ نمونہ نہ پیش کرتا ہو۔ محترم طالب الہاشمی صاحب بزبان قلم تبلیغ اسلام کے فرائض بہت احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں۔ وہ سیرت کی متعدد کتابوں کے مؤلف ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بلند پایہ ادیب ہیں۔ زیرنظر کتاب میں بھی انھوں نے نہایت محنت کے ساتھ جامع کمالات و صفات صحابی حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکی سیرت کو مرتب کیاہے۔ اس کتاب کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ سلسلہ بیان میں اس دور سعادت کی تاریخ بھی آ گئی ہے کہ یہ کتاب صرف حضرت سعد بن ابی وقاص ؓتک ہی محدود نہیں رہی بلکہ اس میں سیرت نبویﷺ اور خلافت راشدہ کی تصویر کے دلکش خدوخال بھی آ گئے ہیں

2
    2
    Your Cart
    Remove
    Safar Nama Ibn e Batoota
    1 X  750 =  750
    Writer : Hazrat Maulana Nafe Sb - Pages:544 - Premium Quality White Paper مولانا محمد نافع صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سیرت علی کرم اللہ وجہہ کے موضوع پر بہترین مرقع اور بہترین تحقیقی کتاب  خلفائے راشدین میں سے رابع خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ کی سیرت کو چار مختلف ادوار میں تقسیم کرکے اس کتاب میں مختصر طور پر مدون کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں آنجناب کرم اللہ وجہہ کی سیرت کے اہم پہلوؤں کو نمایاں تحقیقی انداز میں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے Remove
    Seerat Ali Ul Murtaza (R A)
    1 X  1,150 =  1,150
    Scan the code