Follow Us:

Comprehensive Pathology

 1,150

10 Sold in the last 4 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

اردو زبان میں شائع ہونے والی پتھالوجی جس میں انگلش اصطلاحات بھی ہوں ، کی کمی کو ہومیوپیتھک ڈاکٹرز،حکماء اور ایلوپیتھک پریکٹیشنرز شدت سے محسوس کر رہے تھے-اللہ پاک کے فضل سے اس کمی کو پورا ‘کمپری ہنسو پتھالوجی’ لکھ کر پورا کیا کر دیا ہے-
یہ کتاب 29 ابواب پر مشتمل ہے – کتاب کو دلچسپ اور آسان بنانے کیلئے ابواب کو خاس ترتیب میں پیش کیا گیا ہے
اس کتاب میں مرض،اسباب مرض،مرض کی علامات و نشانیاں،تشخیص مرض،دیگر ملتی جلتی امراض سے الگ تشخیص اور عام علاج کو نہایت آسان سادہ اور غیر مبہم الفاظ میں بیان کیا گیا ہے تاکہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز،حکماء اور ایوپیتھک پریکٹیشنرز یکساں طور مستفید ہو کر بروقت درست تشخیص مرض سے آگہی حاصل کرکے بیماریوں کے خلاف جہاد میں مؤثر کردار ادا سکیں اور بیمار انسانوں کو تندرستی سے ہمکنار کر سکیں

1
    1
    Your Cart
    Remove
    Scan the code