Follow Us:

پاکستانی زبانوں کے صوفی شاعر

 800

9 Sold in the last 6 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

سر زمین پاکستان میں صوفیا کرام کئی جگہوں پر آسودہ خواب ہیں۔ جن کی زیارت کے لیے لوگ دور دراز علاقوں سے آتے ہیں، اپنی مرادوں اور دلوں کی تسکین کا ساماں پاتے ہیں۔ پاکستان کے کئی شعرا کے کلام میں صوفیانہ خیالات بھی ملتے ہیں۔ پیش نظر صوفی شعرا کے کلام کا تجزیہ پیش ہے۔ کتاب کے آغاز میں “پاکستان کے صوفیائے کرام کی شاعری ” کا احاطہ کرتا مضمون شامل ہے۔ جس کے مطالعے سے صوفیاکرام کے صوفیانہ کلام اور صوفیانہ نظریات متشرح ہوجاتے ہیں۔اس کے بعد کئی نامور صوفیائے کرام کی شاعری کا مختصر تجزیہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ پاکستانی صوفیائے اکرام کی شخصیت اور پر یہ ایک بہترین تذکرہ ہے۔ جس کو راشد متین اور سعیدہ درانی نی مرتب کیا ہے۔

3
    3
    Your Cart
    Remove
    اصلی جواہر خمسہ
    1 X  980 =  980
    Writer : Hazrat Maulana Nafe Sb - Pages:544 - Premium Quality White Paper مولانا محمد نافع صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سیرت علی کرم اللہ وجہہ کے موضوع پر بہترین مرقع اور بہترین تحقیقی کتاب  خلفائے راشدین میں سے رابع خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا علی المرتضیٰ کی سیرت کو چار مختلف ادوار میں تقسیم کرکے اس کتاب میں مختصر طور پر مدون کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں آنجناب کرم اللہ وجہہ کی سیرت کے اہم پہلوؤں کو نمایاں تحقیقی انداز میں پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے Remove
    Seerat Ali Ul Murtaza (R A)
    2 X  1,150 =  2,300
    Remove
    Abd ul Majid Darya Badi (Ahwal wa AAsar)
    1 X  1,500 =  1,500
    Scan the code