Description
Biography : Hazrat Khawaja Khan Muhammad Sbؒ – Author : Muhammad Hamid Siraj Sb – Format : Hardcover – Pages : 416
ہمارے بابا جی حضرت خواجہ خان محمدؒ
محمد حامد سراج صاحب کی تصنیف لطیف ہے اور اس کتاب میں خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ ابو الخلیل خان محمد صاحب قدس سرہ کے احوال و مقامات کو بنیادی و مرکزی حیثیت حاصل ہے، جو فاضل مصنف نے انتہائی محبت و عقیدت میں سرشار ہو کر لکھی ہے۔
اس میں انہوں نے اپنی یادداشتوں اور ذاتی مشاہدات کو بڑے خوبصورت انداز میں جمع کر دیا ہے۔
انداز تحریر ساده و شستہ اور سہل و رواں ہے۔ کمال سلیقے اور مہارت تامہ سے چھوٹے بڑے گوناگوں عنوانات کے تحت واقعات و حالات کو سلک تحریر میں پرویا گیا ہے۔




Reviews
There are no reviews yet.