Follow Us:

Pakistan Kuyn Tota

 850

9 Sold in the last 6 hours

Writer : Dr Safdar Mahmood – Pages : 304

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

کتاب کے مضامین 1-احساس محرومی کے عمل کا آغاز 2-خلیج پھیلتی گئی 3-دوسرا مارشل لاء ، چھ نکات اور مجیب الرحمان کے عزائم 4-پہلے عام انتخابات اور اُن کے مضمرات 5-علیحدگی کی راہ پر 6-بھارتی مداخلت 7-عالمی طاقتوں کا کردار 8-اور پاکستان ٹوٹ گیا 9-چھ نکات اصل کیا تھے اور بعد میں کیا تبدیلی کیا آئی 10-پاکستان کی مرکزی وازارتوں کی تفصیل

4
    4
    Your Cart
    Remove
    Gold Series Prayer Mat
    1 X  1,600 =  1,600
    Remove
    Gold Series Self Emboss Prayer Mat
    1 X  1,600 =  1,600
    Remove
    Gold Series Self Emboss Prayer Mat
    2 X  1,600 =  3,200
    نام کتاب - وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والے مصنف ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ صاحب حضورِاقدسﷺ کی سیرت طیبہ پر صدیوں سے لکھاجا رہا ہے اور انشاءاللہ قیامت تک سلسلہ جاری رہے گا-آپﷺکی زندگی کا ایک ایک لمحہ اور ایک ایک ادا نہ صرف ریکارڈ پر ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپﷺ کی تعلیمات،آپﷺکی سیرت اور آپﷺ کے اخلاق و کردار کے نت نئے پہلو سامنے آتے جا رہے ہیں یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے اس کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے باب اول میں آپﷺ کی طبعی شفقت و رحمت اور غمخوارئ امت اور باب دوم ایمان و ھدایتِ امت کا غم اور باب باب سوم احکامِ شریعت میں آسمانی کا غم اور باب چہارم انسانیت کا دنیوی درد و غم اور باب پنجم امت کا برزخی و اخروی غم جیسے عنوانات پر مشتمل ہے  یہ کتاب 384 صفحات پر مشتمل ہے Remove
    Wo Apny Paray Ka Gham Khany Waly
    1 X  800 =  800
    Scan the code