Follow Us:

سیرت اور متعلقاتِ سیرت

 700

10 Sold in the last 5 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

یہ کتاب ملکی سطح پر دینی مدارس ، کالج ، یونیورسٹی ، جامعات اور عوام الناس سے لے کر ، اساتذہ ، خطبا اور علما کے حلقے میں یکساں متعارف ، مقبول ، اور قابلِ استفادہ ہے
نصرتِ نبی رحمتﷺ اسلامی ممالک اور حکومتوں کی ذمے داریاں؟
سرکارِ رسالت مآبﷺ پر ایمان اور ہماری ذمے داریاں؟
تعظیم و تکریم، تاٸید و نصرت اور اتباعِ کامل؟
مسلم حکومتوں کی ذمہ داریاں اور اسلامی نظامِ تعلیم؟
رسول اللہ ﷺ کی زندگی شعبہ دعوت ، ذراٸع ابلاغ کے میدان میں ، سفارتی محاذ ، عالمی اسلامی تنظیموں اور بین الاقوامی تنظیموں کے پلیٹ فارم اور ہماری ذمہ داریاں ؟
توہینِ رسالت اور عالمی و بین الاقوامی قوانین اور توہینِ رسالت کے بارے میں مغرب کا رویہ اور مسلم اقوام اور حکومتوں کے فراٸض ؟
مغرب میں پاۓ جانے والے توہینِ رسالت کے تصور کا تجزیہ؟
ہجرت اور اس کے تاریخی تناظر اور دورِ حاضر کی ہجرت کے اسلامی احکام
جہاد اور جدید ذہن کے شبہات اور آپﷺ کا نظریہِٕ جہاد؟
تہوار کی اقسام ، تفریح کی حدود،استعمار و ملوکیت ، لا دینیت، بے امامی ملت اور نٸے عالمی نظام کی تشکیل اور امتِ مسلمہ کی ذمےداریاں ؟
آپﷺ کی حیات میں تحریر کٸے گے حدیث کے مجموعے؟

3
    3
    Your Cart
    Pages : 792 - Size 7.5*1.5 حضرت مولانا محمد نافع صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ‘ میں حضرت مولانا محمد نافع صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں حضور اقدسﷺ کے ساتھ ان کے عشق و محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آرا نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔ Remove
    Seerat ameer e Muavia
    1 X  1,800 =  1,800
    Author: Abd ul Malik Mujahid - Book Language: Urdu - Pages : 358 - Imported Art Paper Remove
    Akhlaq E Nabwi Ke Sunehray Waqiyat
    1 X  1,500 =  1,500
    Remove
    Scan the code