Follow Us:

Touheen Risalat Ka Masla ( Hanfi Mazhab Ki Tahqeeq )

 1,100

13 Sold in the last 7 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

نام کتاب – توہین رسالت کا مسئلہ-  مصنف – علامہ ابن عابدین شامیؒ  – مقدمہ و تعلیقات – ڈاکٹر محمد مشتاق احمد
  – ترجمہ و حواشی – محمد رفیق شنواری – صفحات360 – اعلیٰ کوالٹی پیپر
یہ کتاب علامہ ابن عابدین شامیؒ کی معروف تصنیف “تنبیہ الولاۃ و الحکام” کا اردو ترجمہ ہے جس میں علامہ شامیؒ نے شاتم رسول کی سزا کے حوالے سے بعض حنفی علماء کی عبارت سے پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا ازالہ کرتے ہوئے حسب ذیل پانچ عنوانات کے تحت امام ابو حنیفہؒ کے فقہی مذہب کی مفصل تحقیق کی ہے

توبہ نہ کرنےکی صورت میں گستاخ رسول کیلئے سزاے موت کا وجوب

گستاخِ رسول کو توبہ کا موقع دینے اور اس کی توبہ قبول کرنے کا حکم

توہین رسالت کی سزا سے متعلق امام ابوحنیفہؒ کے مذہب کی تحقیق

غیر مسلم گستاخ رسول کا حکم

صحابہ کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم

1
    1
    Your Cart
    Pages : 792 - Size 7.5*1.5 حضرت مولانا محمد نافع صاحب کو اللہ تعالیٰ نے اس بات کی خصوصی توفیق عطا فرمائی ہے کہ انھوں نے اپنی متعدد تالیفات کے ذریعے سے حضرات صحابہ کرام کے حقیقی سیرت و کردار کو مستحکم علمی اور تاریخی دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ جن انصاف نا آشنا حلقوں نے ان حضرات پر طرح طرح کے اعتراضات وارد کیے ہیں ان کا شافی اور اطمینان بخش جواب دیا ہے اور حضرات صحابہ کرام کے درمیان جو علمی اور سیاسی اختلافات پیش آئے، ان کے حقیقی اسباب کی دلنشیں وضاحت فرمائی۔ حضرت معاویہ ان صحابہ کرام میں سے ہیں جن کے خلاف اعتراضات و مطاعن کے ترکش سے کوئی تیر بچا کر نہیں رکھا گیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’سیرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ‘ میں حضرت مولانا محمد نافع صاحب نے ان کی سیرت کے حقیقی روشن پہلوؤں کو مضبوط دلائل کے ساتھ اجاگر کیا ہے۔ پہلی جلد کے پہلے حصے میں حضرت معاویہ کے سوانح، عہد رسالت میں ان کے منصب و مقام اور کارنامے اور ان کے مناقب کی احادیث کو پوری تحقیق کے ساتھ بیان کیا ہے۔ دوسرے حصے میں حضرات خلفائے ثلاثہ کے عہد مبارک میں حضرت معاویہ کی خدمات اور دیگر کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ تیسرے حصے میں حضرت عثمان کی شہادت کے بعد کے واقعات زیر بحث لائے گئےہیں۔ چوتھے اور آخری حصے میں فاضل مؤلف نے حضرت معاویہ کے عہد خلافت کے کارناموں، فتوحات، ان کے قائم کیے ہوئے انتظامی ڈھانچے، ان کی رفاہی اور ترقیاتی خدمات، ان کی علمی کاوشوں، ان کے مکارم اخلاق اور اہل بیت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر ہے۔ آخر میں حضور اقدسﷺ کے ساتھ ان کے عشق و محبت کے مظاہر اور ان کے بارے میں اکابر امت کی آرا نہایت تفصیل اور استقصا کے ساتھ پیش کی ہیں۔ Remove
    Seerat ameer e Muavia
    1 X  1,800 =  1,800
    Scan the code