Follow Us:

Uloom ul Quran Mi Imam Tabri Ky Afkar

 2,700

9 Sold in the last 2 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

اس مقالے میں علوم القرآن کے اہم اور نمایاں موضوعات کو مرکزی ابواب کے تحت مختلف فصول میں اس طرح منقسم کیا گیا ہے کہ ان میں نظم و ترتیب اور ربط و مناسبت کی خوبی اول تا آخر موجود رہے-دوران تفسیر ابحاثِ علوم القرآن میں امام طبریؒ کے استدلالات و استنتاجات کو مقالے میں موضوع تحقیق بنانے کے ساتھ دلائل و براہین کی روشنی میں اپ کے مؤقف کا تنقیدی و تجزیاتی مطالعہ ، مقالہ ہذا کی نمایاں خصوصیت ہے – تفسیرِطبری کے کتب علوم القرآن اور اصولِ تفسیر پر اثرات کے حوالے سے بھی مقالہ میں اہم اور نادر معلومات کا ذخیرہ جمع کر دیا ہے

ڈاکٹرمنیبہ رضوی – ڈاکٹر محمدفاروق حیدر

2
    2
    Your Cart
    Writer : Dr Muhammad Asif - Pages : 302 Remove
    Iqbal Naya Tanazur Nai Tafheem
    1 X  900 =  900
    نام کتاب - وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والے مصنف ڈاکٹر حافظ محمد سعداللہ صاحب حضورِاقدسﷺ کی سیرت طیبہ پر صدیوں سے لکھاجا رہا ہے اور انشاءاللہ قیامت تک سلسلہ جاری رہے گا-آپﷺکی زندگی کا ایک ایک لمحہ اور ایک ایک ادا نہ صرف ریکارڈ پر ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپﷺ کی تعلیمات،آپﷺکی سیرت اور آپﷺ کے اخلاق و کردار کے نت نئے پہلو سامنے آتے جا رہے ہیں یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے اس کتاب کو پانچ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے باب اول میں آپﷺ کی طبعی شفقت و رحمت اور غمخوارئ امت اور باب دوم ایمان و ھدایتِ امت کا غم اور باب باب سوم احکامِ شریعت میں آسمانی کا غم اور باب چہارم انسانیت کا دنیوی درد و غم اور باب پنجم امت کا برزخی و اخروی غم جیسے عنوانات پر مشتمل ہے  یہ کتاب 384 صفحات پر مشتمل ہے Remove
    Wo Apny Paray Ka Gham Khany Waly
    1 X  800 =  800
    Scan the code