Follow Us:

Elaj Bil Ghiza or Asan Chutkaly (علاج بالغذا اور آسان چٹکلے)

 800

5 Sold in the last 5 hours

حصہ اول میں جسم اور عمر کی غذا کے بارے میں بحث کی گٸی ہے
حصہ دوم میں ہر امیر اور غریب جو کچھ کھاتا ہے اس کا مزاج اور نفع خاص بیان کیا گیا ہے
حصہ سوم میں عام پاۓ جانے والے امراض کیلٸے آسان چٹکلے بیان کیٸے ہیں ۔ جس سے میرے عظیم وطن کا ہو معمولی سوجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی فاٸدہ اٹھا سکتا ہے

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

نام کتاب ۔۔۔۔ علاج بالغذا اور آسان چٹکلے
(نظریہ مفرد اعضا ٕ اربعہ)
اصلاح و اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف ۔۔۔ حکیم پروفیسر محمد اشرف شاکر
اس کتاب میں امراض کی پیداٸش اور غذا سے علاج پر گفتگو کی گی ہے
کہ کون کون سی غذا سے اللہ تعالٰی کی مدد سے کن مرضی علامات کیلٸے شفا ٕ بخش ہو گی ۔ آپ کس طرح مرض کو تجویز کردہ غذا کی مدد سے صحت میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر دوا کی ضرورت پڑ جاتی ہے تو نہایت آسان فہم اور سہل الحصول چٹکلوں سے علاج کیا جا سکتا ہے ۔ کیونکہ دور حاضر میں ڈاکٹروں کی بڑی بڑی فیسوں کے علاوہ مہنگے ترین ٹیسٹوں نے بھی کمر توڑ دی ہے پھر ادویات انتی مہنگی ہیں کی عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہیں
جوکہ بہت بڑا المیہ ہے ۔
اس کتاب لکھنے کا مقصد کا مقصد یہ ہے کہ اس سے دو طرح کے فواٸد حاصل کیۓ جا سکتے ہیں ۔ اول غذاٸی علاج سے کسی قسم کے مابعد بداثرات پیدا نہیں ہوں گے ۔ دوم اس عالمگیر مہنگاٸی کا مقابلہ صرف اپنی غذا تبدیل کر کے حاصل کر لیں گے ۔
انسانی مشین کا ایندھن چونکہ غذا ہے اس لٸے اس امرکی نہایت ضرورت تھی کہ غذا کی ضرورت و اہمیت پر قلم اٹھایا جاۓ ، یہ بات روزِ روشن کی طرح واضح ہے ہم جیسی غذاکھاٸیں گے جسم پر اس طرح کے ویسے ہی اثرات مرتب ہوں گے خواہ یہ مرض کی شکل میں ہوں یا صحت جیسی نعمت کی شکل میں ہوں ۔
زیر نظر کتاب میں اس دورِ عزیز میں ملنے والی کیمیکل غذاٶں کی اصلیت سے پروہ اٹھانے کی بھر پور کوشش کی گٸی ہے،اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے،
حصہ اول میں جسم اور عمر کی غذا کے بارے میں بحث کی گٸی ہے
حصہ دوم میں ہر امیر اور غریب جو کچھ کھاتا ہے اس کا مزاج اور نفع خاص بیان کیا گیا ہے
حصہ سوم میں عام پاۓ جانے والے امراض کیلٸے آسان چٹکلے بیان کیٸے ہیں ۔ جس سے میرے عظیم وطن کا ہو معمولی سوجھ بوجھ رکھنے والا شخص بھی فاٸدہ اٹھا سکتا ہے

1
    1
    Your Cart
    Remove
    کنزالعقاقیر
    1 X  1,250 =  1,250
    Scan the code