Follow Us:

Mujarbat E Shakar

 750

2 Sold in the last 4 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ پڑھنے والوں کو مزید پریشانی سے بچانے کے لئے اس بات کو مدِ نظر رکھ کر امراض کے علیحدہ علیحدہ باب باندھ دئے گئے ہیں تاکہ جس کسی کو جس مرض کا نسخہ تلاش کرنا ہو آسانی سے اس باب میں سے ڈھونڈ لے ، یہ کام مشکل تو بہت تھا کہ ایک ایک نسخہ الگ الگ ابواب میں لکھا جائے لیکن مالک کی توفیق سے نتیجہ کتاب کی شکل میں موجود ہے ۔ اس میں دئے گئے نسخوں سے آپ بلا خوف و خطر کام لیں تمام نسخہ جات آزمودہ ہیں۔

مضبوط جلد، عمدہ کاغذ

1
    1
    Your Cart
    Remove
    کنزالعقاقیر
    1 X  1,250 =  1,250
    Scan the code