جڑی بوٹیوں کے مخفی و خواص کو ہزار ہا کتب کی ورق گردانی،لاتعداد حکماء سے تبادلہ خیالات اور اپنے تجربات کی مدد سے حکایات ، مفردات ، عجائبات ، طلسمات ، مرکبات، مخفیات ، سنیاسیات،کشتہ جات وغیرہ کے زیب عنوانات نہایت دل کش و دل نشین عبارت کی صورت میں عالم اشکار کر دیا گیا ہے-وہ مخفی و سنیاسیانہ نسخے جن کے حصول کیلئے مدت مدید کی خدمات اور خوشامدیں ، دشت نوردیاں و کوہ پیمایاں بے کار ثابت ہوتی تھیں – اب اس کتاب میں کی مدد سے بفضلہ گھر بیٹھے حاصل جائیں گے