Follow Us:

3
    3
    Your Cart
    Author:Abd ul Malik Mujahid - Pages:390 - Imported Art Paper - 4 Color Printing Remove
    Writer : Amjad Ali Shakir - Pages : 256 تحریک ولی اللہی 18ویں صدی میں شاہ ولی اللہ دہلوی کے زیر اثر شروع ہونے والی ایک اسلامی، اصلاحی اور احیائی تحریک ہے جس کا مقصد اسلامی معاشرت میں فکری بیداری، سماجی انصاف اور اسلامی اصولوں پر مبنی معاشرتی تشکیل تھا۔ یہ تحریک برصغیر پاک و ہند میں اسلامی بیداری اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے معروف ہے۔ شاہ ولی اللہ دہلوی نے اسلامی تعلیمات کی اصل روح کو اجاگر کیا اور مسلمانوں کو ایک مضبوط، متحد اور منظم امت بنانے کی کوشش کی۔ Remove
    Waliullahi Tahreekh
    1 X  660 =  660
    قرآنی عربی سیکھے آسان اور تیز رفتار طریقے سے یہ کتاب تقریباََ دو درجن سے زائد مختلف قسم کے قرآنی کورسز کو سامنے رکھ کر نیز طویل تجرباتی تدریس کی مدد سے ترتیب دی گئی ہے اس کے ذریعے پانچ سال کے بچے سے پچپن سال کے معمر شخص تک قرآن کریم کا معیاری ترجمہ آسانی اور تیز رفتاری سے سیکھ سکتے ہیں تیز رفتاری اس لئے کہ اس میں تعلیم کے چھ ذرائع کا بیک وقت استعمال ہوتا ہے رنگوں اور علامات کے بھرپور استعمال کے ذریعے دل نشین تفہیم اس پر مستزاد ہے مکمل کورس کے تین حصے ہیں(3 Levels)  پہلے حصے کی ایک کتاب دوسرے اور تیسرے حصے کی ایک کتاب ہے Remove
    Qurani Arbi Sekhiey
    1 X  3,200 =  3,200
    Scan the code