Follow Us:

3
    3
    Your Cart
    کتاب کے ابواب گروہی اور قبائلی جمہوریت ، ابتدائی جمہوریت کے موجودہ نمونے ، یونانی جمہوریت ، کا ارتقاء ، ایتھنز میں جمہوریت کا عروج ، ایتھنز کا جمہوری نظام ، اسپارٹا ، عہدرومہ ، مجسٹریٹی نظام ، مجالس اور جمہوری قانون سازی ، اسلام اور جمہوریت ، اسلامی مملکت کی نوعیت ، خلافت ، شوریٰ ، قانون سازی ، انصاف اور قانونی مساوات ، مذہبی آزادی اور رواداری ، معاشری مساوات ، معاشی انصاف اور خلافت میں اس کے بنیادی مقاصد ، ازمنہ ء وسطیٰ میں جمہوریت کا ارتقاء ، جمہوری نظریات ، جاگیری نظام ، نمائندہ حکومت کا آغاز ، شہری خود اختیاری ، دور مطلق العنانی اور انقلاب فرانس ، پارلیمنٹی ترقی ، نظریاتی کشمکش ، انقلاب فرانس ، امریکی ممالک میں تحریک آزادی ، ریاست ہائے متحدہ امریکہ ، کینیڈا ، ہسپانوی امریکہ  ، اُنیسوی سدی میں جمہوری اور انقلابی جدوجہد ، انقلابات کا دور ، قومی ایحاد اور قومی مملکت ، دستوری حکومتوں کا قیام ، زرعی تحریکات ، غلامی کا خاتمہ ، جنگ عظیم اور امریت کا نیا دور ، قومی اور جمہوری مملکتوں کا قیام ، برطانیہ اور دولت مشترکہ ، ہمہ گیریت کا فروغ ، اشتمالی روس ، فاشسطی اٹلی ، ناتسی جرمنی ، جنگ عالمگیر اور سامراج کا زوال ، اتحادی دول ، محوری دول ، فوجی تنظیمیں اور معاہدے ، اقتصادی اور تعمیری منصوبے ، ادارہ اقوامِ متحدہ ، ایشیا میں جمہوری بیداری افریقہ میں آزادی کی روشنی ، افریقی ممالک کی تنظیمی ، عرب لیگ اور افریقی ممالک  Remove
    Tareekh e Jamhoriyat
    1 X  950 =  950
    Remove
    Arbi Adbiyat Me Pak o Hind Ka Hisa
    1 X  1,000 =  1,000
    Nabi e Kareem ﷺ Ki Aaili Zindagi                                                         سیرت ایوارڈ یافتہ کتاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عائلی زندگی۔تالیف: ڈاکٹر حافظ محمد سعد اللہ صاحب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے قبل جو لوگ خدا پرست مشہور تھے وہ گھریلو مسائل سے گھبرا کر تارک الدنیا ہو جاتے تھے کیونکہ ان کے لیے بیک وقت روحانی اور گھریلو تقاضوں کو پورا کرنا آسان نہیں تھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی عملی زندگی میں دونوں معاملات کو بحسن وخوبی ساتھ نبھا کر انسان کی اس مشکل کو عملی طور پر آسانی عطاء کی۔ دراصل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عملی طور پر رہبانیت اور ربانیت میں تفریق قائم کی۔ جہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تعلق رب العالمین سے ہر دم قائم رہا وہاں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے عائلی امور بھی بہترین انداز میں سر انجام دئیے۔ پہلا باب نکاح کے اوپر ہے۔دوسرا باب حبیب خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شادیوں کے بارے میں ہے۔تیسرا باب "کاشانہ نبوی کا نظم و نسق" کے نام سے ہے جس میں سیدی ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاشانے کے انتظامی معاملات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔چوتھے باب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بےمثال شوہر ہونے کے بارے میں ہے۔کتاب کے آخری تینوں ابواب میں ایک تعلق ہے کیونکہ عرب کے جاہلی معاشرے میں بیویوں کے حقوق، بیٹیوں کے حقوق اور غلاموں کے حقوق کا تصور اجنبی تھا۔ آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام نے ان تینوں رشتوں سے بہترین حسن سلوک کر کے ایک عظیم الشان روایت قائم کر دی جس سے بیٹی اور بیوی کو عزت ملی اور غلاموں سے حسن سلوک نے اس نظام میں اصلاح کر دی۔اپنی آخری وصیت میں حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سے زیر دست لوگوں کے معاملے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنے کی تلقین کی۔ اس کی تشریح مصنف نے کتاب کے اختتام پر خوب کی ہے۔ یہ کتاب 416 صفحات پر مشتمل ہے Remove
    Nabi e Kareem ﷺ Ki Aaili Zindagi
    1 X  800 =  800
    Scan the code