Follow Us:

Pharma Guide

 900

10 Sold in the last 3 hours
Add to Wishlist
Add to Wishlist
Categories: ,

Description

یہ کتاب میڈیکل بک سریز کی ایک اہم کتاب ہے کیونکہ اس میں ہم نے فارمیسی کے حوالے سے تمام ادویات پر تفصیل سے آپ تک معلومات پہنچانے کی کوشش کی ہے تاکہ ہمارے پریکٹیشنرز حضرات اور طالب علم حضرات کسی مشکل کا شکار نہ ہوں اس کتاب میں ایک خوبی یہ بھی ہے کہ ہم نے ادویات کے گروپ بنا دیئے ہیں اور اس کو فہرست میں واضح کر دیا ہے تاکہ قارئین کو کتاب کی ورق گردانی سے بچایا جا سکے اس طرح وقت کی تیز رفتاری کے ساتھ سفر کیا جا سکے
اس کتاب میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ دوائی کا استعمال اور خوراک کے بارے میں صحیح معلومات دی جائیں

1
    1
    Your Cart
    Scan the code