Follow Us:

Tareekh e Jamhoriyat

 950

4 Sold in the last 7 hours

Writer : Shahid Hussain Razzaqi – Pages : 552

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

کتاب کے ابواب

گروہی اور قبائلی جمہوریت ، ابتدائی جمہوریت کے موجودہ نمونے ، یونانی جمہوریت ، کا ارتقاء ، ایتھنز میں جمہوریت کا عروج ، ایتھنز کا جمہوری نظام ، اسپارٹا ، عہدرومہ ، مجسٹریٹی نظام ، مجالس اور جمہوری قانون سازی ، اسلام اور جمہوریت ، اسلامی مملکت کی نوعیت ، خلافت ، شوریٰ ، قانون سازی ، انصاف اور قانونی مساوات ، مذہبی آزادی اور رواداری ، معاشری مساوات ، معاشی انصاف اور خلافت میں اس کے بنیادی مقاصد ، ازمنہ ء وسطیٰ میں جمہوریت کا ارتقاء ، جمہوری نظریات ، جاگیری نظام ، نمائندہ حکومت کا آغاز ، شہری خود اختیاری ، دور مطلق العنانی اور انقلاب فرانس ، پارلیمنٹی ترقی ، نظریاتی کشمکش ، انقلاب فرانس ، امریکی ممالک میں تحریک آزادی ، ریاست ہائے متحدہ امریکہ ، کینیڈا ، ہسپانوی امریکہ  ، اُنیسوی سدی میں جمہوری اور انقلابی جدوجہد ، انقلابات کا دور ، قومی ایحاد اور قومی مملکت ، دستوری حکومتوں کا قیام ، زرعی تحریکات ، غلامی کا خاتمہ ، جنگ عظیم اور امریت کا نیا دور ، قومی اور جمہوری مملکتوں کا قیام ، برطانیہ اور دولت مشترکہ ، ہمہ گیریت کا فروغ ، اشتمالی روس ، فاشسطی اٹلی ، ناتسی جرمنی ، جنگ عالمگیر اور سامراج کا زوال ، اتحادی دول ، محوری دول ، فوجی تنظیمیں اور معاہدے ، اقتصادی اور تعمیری منصوبے ، ادارہ اقوامِ متحدہ ، ایشیا میں جمہوری بیداری افریقہ میں آزادی کی روشنی ، افریقی ممالک کی تنظیمی ، عرب لیگ اور افریقی ممالک

1
    1
    Your Cart
    جنابِ رسالت مآب ﷺ کی حیاتِ مبارکہ پر صدیوں سے لکھا جارہا ہے اور قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ آپؐ کی پاک زندگی پر ہر پہلو سے لکھا گیا ہے اور مسلمانوں کے علاوہ بہت سے غیر مسلموں نے بھی آپؐ کی سیرتِ طیبہ کو موضوع بنایا ہے۔ اس سلسلے کا پہلا کام محمد بن اسحاق بن یسار مدنی (ابنِ اسحاق) نے کیا تھا جو ’سیرۃ رسول اللہ ﷺ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ کتاب دوسری صدی ہجری یا آٹھویں صدی عیسوی میں منظر عام پر آئی۔ یوں سیرت نگاری کا سلسلہ گزشتہ 13 صدیوں سے جاری ہے۔ آنحضرتﷺ کی سیرتِ مبارکہ پر لکھی جانے والی کتابوں کا مقصد مسلمانوں کو آپؐ کی حیاتِ مقدس کے مختلف مراحل سے روشناس کرنا ہی نہیں بلکہ ان کے سامنے وہ کامل نمونہ پیش کرنا بھی ہے جسے پیش نظر رکھ کر وہ اپنی زندگیوں کو سنوارتے ہوئے اس صراطِ مستقیم پر چلیں جس کی طرف آپؐ نے رہنمائی فرمائی۔ ’معارفِ سیرت‘ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ ان 31 مضامین کا مجموعہ ہے جو ماہ نامہ ’معارف‘ اعظم گڑھ میں شائع ہوئے۔ اس کتاب کے مرتب میاں محمد سعد خالد ہیں جنھوں نے بہت محنت اور عرق ریزی سے اس تالیف کو ترتیب دیا ہے۔ اس کتاب میں شامل مضامین نومبر 1919ء سے لے کر اپریل 2013ء تک کے ہیں۔ اس مجموعے میں سید سلیمان ندوی، مولانا حمیدالدین فراہی، ڈاکٹر حمیداللہ، سید ابوالحسن علی ندوی اور قاضی اطہر مبارک پوری جیسی اہم شخصیات کے مضامین شامل ہیں۔ اس کتاب میں شامل مضامین کو حضورِ اکرمﷺ کی پاک حیات کی زمانی ترتیب کو سامنے رکھ کر مرتب کیا گیا ہے۔ محمد سعد خالد نے ان اہم مضامین کو یکجا کر کے یقینا ایک باسعادت کام کیا ہے جس کے لیے وہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔  صفحات584 اعلیٰ کوالٹی آف پیپر Remove
    Marif e Seerat
    1 X  1,360 =  1,360
    Scan the code